- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21035
- قرطبہ نمبر
- 21073
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 107
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن جابر بن سمرة : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يجلس بين الخطبتين ويتلو آيات من القرآن وكانت صلاته قصدا وخطبته قصدا
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن دو خطبے دیتے تھے پہلے ایک خطبہ دیتا پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہو کر دوسرا خطبہ دیتے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خطبہ اور نماز معتدل ہوتے تھے اور وہ منبر پر قرآن کریم کی آیات تلاوت کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔