- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21022
- قرطبہ نمبر
- 21060
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز وسريج قالا ثنا حماد بن سلمة عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كان الناس يقولون يثرب والمدينة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الله تبارك وتعالى سماها طابة قال سريج يثرب المدينة
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ لوگ مدینہ منورہ کو یثرب بھی کہا کرتے تھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مدینہ منورہ کا نام اللہ تعالیٰ نے " طیبہ " رکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك بن حرب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔