- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20934
- قرطبہ نمبر
- 20971
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني يحيى بن عبد الله مولى بنى هاشم سنة تسع وعشرين ومائتين ثنا شعبة عن سماك عن جابر بن سمرة قال : رأيت الخاتم بين كتفي النبي صلى الله عليه وسلم كأنه بيضة
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پشت مبارک پر مہر نبوت دیکھی ہے وہ کبوتری کے انڈے جتنی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔