- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20884
- قرطبہ نمبر
- 20914
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 94
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله ثنا عبد الرحمن المعلم أبو مسلم ثنا أيوب بن جابر اليمامي ثنا سماك بن حرب عن جابر بن سمرة قال : جاء جرمقاني إلى أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم فقال أين صاحبكم هذا الذي يزعم إنه نبي لئن سألته لأعلمن إنه نبي أو غير نبي قال فجاء النبي صلى الله عليه وسلم فقال الجرمقاني اقرأ علي أو قص علي فتلا عليه آيات من كتاب الله تبارك وتعالى فقال الجرمقاني هذا والله الذي جاء به موسى عليه السلام قال عبد الله بن أحمد هذا الحديث منكر
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ جرمقانی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ تمہارے وہ ساتھی کہاں ہیں جو اپنے آپ کو نبی سمجھتے ہیں اگر میں نے ان سے کچھ سوالات پوچھ لیے تو مجھے پتہ چل جائے گا کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں یا نہیں۔ اتنی دیر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے آئے جرمقانی نے کہا کہ مجھے کچھ پڑھ کر سنائیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ آیات پڑھ کر سنائیں جرمقانی انھیں سن کر کہنے لگا واللہ یہ ویساہی کلام ہے جو حضرت موسیٰ لے کر آئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف أيوب بن جابر اليمامي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔