- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20855
- قرطبہ نمبر
- 20887
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 91
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كنا إذا جئنا إليه يعنى النبي صلى الله عليه وسلم جلس أحدنا حيث ينتهى
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ جب ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مجلس میں حاضر ہوتے جہاں مجلس ختم ہورہی ہوتی ہم وہیں بیٹھ جاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔