- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20846
- قرطبہ نمبر
- 20878
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 91
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين عن زائدة عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب يوم الجمعة قائما فمن حدثك إنه جلس فكذبه قال وقال جابر كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب خطبتين يخطب ثم يجلس ثم يقوم فيخطب وكانت خطبة رسول الله صلى الله عليه وسلم وصلاته قصدا
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اگر تم سے کوئی شخص یہ بیان کرتا ہے کہ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے تو وہ غلط بیانی کرتا ہے۔ حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو خطبے فرماتے تھے پہلے ایک خطبہ دیتے اور بیٹھ جاتے پھر کھڑے ہو کر دوسرا خطبہ دیتے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خطبہ اور نماز معتدل ہوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔