- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20818
- قرطبہ نمبر
- 20837
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 87
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سماك بن حرب قال سألت جابر بن سمرة كيف كان يخطب رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كان يخطب قائما غير أنه كان يقعد قعدة ثم يقوم
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
سماک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے پوچھا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کس طرح خطبہ دیتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے دو خطبوں کے درمیان بیٹھتے تھے اور پھر کھڑے ہوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔