- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20816
- قرطبہ نمبر
- 20835
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 87
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا إسرائيل عن سماك إنه سمع جابر بن سمرة يقول : مات رجل على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فأتاه رجل فقال يا رسول الله مات فلان قال لم يمت ثم أتاه الثانية ثم الثالثة فأخبره فقال له النبي صلى الله عليه وسلم كيف مات قال نحر نفسه بمشقص قال فلم يصل عليه
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں ایک آدمی فوت ہوگیا ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اطلاع دینے کے لیے آیا کہ یارسول اللہ فلاں آدمی فوت ہوگیا ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ مرا نہیں ہے اس نے تین مرتبہ آکر اس کی خبر دی پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا کہ وہ کیسے مرا ہے ؟ اس نے بتایا کہ اس نے چھری سے اپنا سینہ چاک کردیا ہے (خودکشی کرلی) یہ سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔