- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20774
- قرطبہ نمبر
- 20793
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 82
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن سرجس رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا ثابت ثنا عاصم عن عبد الله بن سرجس : إنه رأى الخاتم الذي بين كتفي النبي صلى الله عليه وسلم وقد رأى النبي صلى الله عليه وسلم ولم تكن له صحبة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) کی حدیثیں۔
حضرت عبداللہ بن سرجس (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مہرنبوت کو دیکھا جو دو کندھوں کے درمیان تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بھی دیکھا لیکن رفاقت کا موقع نہ مل سکا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔