- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20769
- قرطبہ نمبر
- 20788
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 81
مسند (صحابی کا باب): حديث الخشخاش العنبري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا يونس بن عبيد أخبرني مخبر عن حصين بن أبي الحر عن الخشخاش العنبري قال : أتيت النبي صلى الله عليه وسلم ومعي بن لي فقال ابنك قال قلت نعم قال لا يجنى عليك ولا تجني عليه
اردو ترجمہ
حضرت خشخاش عنبری کی حدیث۔
حضرت خشخاش سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ یہ تمہارا بیٹا ہے میں نے عرض کی جی ہاں میں اس کی گواہی دیتا ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے کسی جرم کا ذمہ دار تمہیں یا تمہارے جرم کا ذمہ دار اسے نہیں بنایا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔