- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20742
- قرطبہ نمبر
- 20761
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل من الأنصار رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا حماد بن سلمة عن أنس بن سيرين عن معبد بن سيرين عن رجل من الأنصار عن أبيه : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نعت من عرق النسا أن تؤخذ ألية كبش عربي ليست بصغيرة ولا عظيمة فتذاب ثم تجزأ ثلاثة أجزاء فيشرب كل يوم على ريق النفس جزءا
اردو ترجمہ
ایک انصاری صحابی کی روایت۔
ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرق النساء کے مرض کا علاج یہ تجویز کیا ہے کہ ایک عربی مینڈھے کی چکنی لے جائے جو بہت بڑی ہو اور نہ چھوٹی ہو اسے پگھلا کر تین حصوں میں تقسیم کرلیا جائے اور روز نہار منہ اس کا ایک حصہ پی لیا جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الأنصاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔