- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20738
- قرطبہ نمبر
- 20757
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 77
مسند (صحابی کا باب): حديث الإعرابي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن هارون بن رئاب عن بن الشخير عن رجل من بنى أقيش قال معه كتاب النبي صلى الله عليه وسلم قال : صيام ثلاثة أيام من الشهر يذهب وحر الصدر
اردو ترجمہ
ایک دیہاتی صحابی کی روایت۔
بنواقیش کے ایک آدمی جن کے پاس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خط بھی تھا سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر مہینے تین روزے رکھنا سینے کو کینے سے دور کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح غير صحابيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔