- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20674
- قرطبہ نمبر
- 20693
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن تغلب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وهب بن جرير ثنا أبي قال سمعت الحسن يقول ثنا عمرو بن تغلب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : تقاتلون بين يدي الساعة قوما ينتعلون الشعر ولتقاتلن قوما كان وجوههم المجان المطرقة
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن تغلب (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن تغلب سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے قتال کروگے جو بالوں کے جوتے پہنتے ہوں گے اور تم ایک ایسی قوم سے بھی قتال کروگے کہ جن کے چہرے چیٹی ہوئی کمانوں کی طرح ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔