- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20666
- قرطبہ نمبر
- 20685
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 68
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي غادية عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد وعفان قالا ثنا ربيعة بن كلثوم حدثني أبي قال سمعت أبا غادية يقول : بايعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال أبو سعيد فقلت له بيمينك قال نعم قالا جميعا في الحديث وخطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم العقبة فقال يا أيها الناس إن دماءكم وأموالكم عليكم حرام إلى يوم تلقون ربكم عز وجل كحرمة يومكم هذا في شهركم هذا في بلدكم هذا ألا هل بلغت قالوا نعم قال اللهم أشهد ثم قال ألا لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض
اردو ترجمہ
حضرت ابوغادیہ کی حدیث
حضرت ابوغادیہ جہنی سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیعت کی ہے یوم عقبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا لوگو قیامت تک لوگوں کی جان ومال کو ایک دوسرے پر حرام کردیا جاتا ہے بالکل اسی طرح جیسے اس دن کی حرمت اس مہینے میں اور شہر میں ہے کیا میں نے پیغام الٰہی پہنچادیا ؟ لوگوں نے تائید کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے اللہ تو گواہ رہ یاد رکھو میرے پیچھے کافر نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔