- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20645
- قرطبہ نمبر
- 20664
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 65
مسند (صحابی کا باب): حديث عائذ بن عمرو رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن شعبة قال سمعت أبا شمر الضبعي قال سمعت عائذ بن عمرو قال أبو عبد الرحمن قال أبي قلت ليحيى بن سعيد المزني قال نعم : إن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الحنتم والدباء والنقير والمزفت
اردو ترجمہ
حضرت عائذ بن عمرو (رض) کی حدیثیں
حضرت عائذ بن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دباء ' حنتم ' مزفت اور نقیر سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔