- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20615
- قرطبہ نمبر
- 20634
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 61
مسند (صحابی کا باب): حديث قيس بن عاصم رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن الأغر المنقري عن خليفة بن حصين بن قيس بن عاصم عن أبيه : أن جده أسلم على عهد النبي صلى الله عليه وسلم فأمره أن يغتسل بماء وسدر
اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عاصم کی حدیثیں
حضرت قیس بن عاصم سے مروی ہے کہ انھوں نے اسلام قبول کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری سے غسل کرکے آئیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔