- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20611
- قرطبہ نمبر
- 20630
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 61
مسند (صحابی کا باب): حديث قيس بن عاصم رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا سفيان عن الأغر عن خليفة بن حصين عن جده قيس بن عاصم : أنه أسلم فأمره النبي صلى الله عليه وسلم أن يغتسل بماء وسدر
اردو ترجمہ
حضرت عتبہ بن غزوان کی حدیثیں
حضرت قیس بن عاصم سے مروی ہے کہ انھوں نے اسلام قبول کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری سے غسل کرکے آئیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔