- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2057
- قرطبہ نمبر
- 2057
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 232
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم الجزري عن طاوس عن بن عباس قال : لا تعب على من صام في السفر ولا على من أفطر قد صام رسول الله صلى الله عليه وسلم في السفر وأفطر
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ سفر میں جو شخص روزہ رکھے یا جو شخص روزہ نہ رکھے، کسی میں کیڑے مت نکالو کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سفر میں روزہ رکھا بھی ہے اور چھوڑا بھی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔