- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20526
- قرطبہ نمبر
- 20545
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 52
مسند (صحابی کا باب): حديث العلاء بن الحضرمي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن عبد الرحمن بن حميد قال سمعت عمر بن عبد العزيز يسأل السائب ما سمعت في السكنى بمكة فقال حدثني العلاء بن الحضرمي أن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال : للمهاجر ثلاثا بعد الصدر
اردو ترجمہ
حضرت علاء بن حضرمی کی حدیثیں۔
حضرت علاء سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مہاجر آدمی اپنے ارکان حج ادا کرنے کے بعد تین دن مکہ مکرمہ میں رہ سکتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔