- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20405
- قرطبہ نمبر
- 20421
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 39
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى ثنا أشعث عن زياد الأعلم عن الحسن عن أبي بكرة : أنه ركع دون الصف فقال له النبي صلى الله عليه وسلم زادك الله حرصا ولا تعد
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) کے حوالے سے مروی ہے کہ انھوں نے صف میں شامل ہونے سے پہلے ہی رکوع کرلیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا اللہ تمہاری دینی حرص میں اضافہ کرے آئندہ ایسا نہ کرنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔