- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20319
- قرطبہ نمبر
- 20334
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 28
مسند (صحابی کا باب): حديث قتادة بن ملحان رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا شعبة حدثني أنس بن سيرين عن عبد الملك رجل من بني قيس بن ثعلبة عن أبيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأمرهم بصيام أيام البيض ويقول هن صيام الشهر أو قال الدهر
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ بن ملحان کی حدیثیں۔
حضرت قتادہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبد الملك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔