- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20290
- قرطبہ نمبر
- 20305
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 25
مسند (صحابی کا باب): حديث معقل بن يسار رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد قال سمعت إسماعيل البصري يحدث عن ابنة معقل بن يسار عن أبيها معقل قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ليس من والى أمه قلت أو كثرت لا يعدل فيها الا كبه الله تبارك وتعالى على وجهه في النار
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار (رض) کی مرویات۔
حضرت معقل بن یسار (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی بھی قوم کا حکمران خواہ اس کی رعایا تھوڑی ہو یا زیادہ اگر اس کے ساتھ انصاف سے کام نہیں لیتا اللہ اسے جہنم میں اوندھے منہ پھینک دے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔