- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20242
- قرطبہ نمبر
- 20255
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 21
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد وعفان قالا ثنا حماد بن سلمة أنا الأشعث بن عبد الرحمن الجرمي عن أبيه عن سمرة بن جندب ان رجلا قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : رأيت كان دلوا دليت من السماء فجاء أبو بكر رضي الله تعالى عنه فأخذ بعراقيبها فشرب منه شربا ضعيفا قال عفان وفيه ضعف ثم جاء عمر رضي الله عنه فأخذ بعراقيبها فشرب حتى تضلع ثم جاء عثمان رضي الله عنه فأخذ بعراقيبها فشرب فانتشطت منه فانتضح عليه منها شيء
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ بن جندب (رض) سے بحوالہ ایک آدمی مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہے میں نے ایک مرتبہ خواب میں دیکھا کہ آسمان سے ایک ڈول لٹکایا گیا ہے تھوڑی دیر بعد حضرت ابوبکر آئے انھوں نے ڈول کی لکڑیوں سے اسے پکڑ لیا اور اس میں سے تھوڑا سا پانی پی لیا پھر حضرت عمر آئے اور انھوں نے بھی اسے منہ سے پکڑ لیا اور خوب سیر ہو کر پیا پھر حضرت عثمان آئے اور انھوں نے بھی اسے منہ سے پکڑا اور اس میں سے پینے لگے اسی دوران اس میں سے پانی چھلک کر ان پر گرا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل الأشعث بن عبد الرحمن الجرمي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔