- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20071
- قرطبہ نمبر
- 20083
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 6
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمة بن المحبق رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمرو بن الهيثم وأبو داود وعبد الصمد المعنى قالوا أنا هشام عن قتادة عن الحسن عن جون بن قتادة عن سلمة بن المحبق : ان نبي الله صلى الله عليه وسلم دعا بماء من قربة عند امرأة فقالت انها ميتة فقال أليس قد دبغتها قالت بلى قال دباغها ذكاتها
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن محبق (رض) کی مرویات
حضرت سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ایسے گھر کے پاس سے گذرے جس کے صحن میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان لوگوں سے پینے کے لیے پانی مانگا تو وہ کہنے لگے کہ یہ مردہ جانور کی کھال کا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دباغت کھال کی پاکیزگی ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مرفوعه صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة جون بن قتادة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔