- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20053
- قرطبہ نمبر
- 20065
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 5
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن حيدة عن النبي صلى الله عليه وسلم وهو جد(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد ثنا حماد بن سلمة عن أبي قزعة الباهلى عن حكيم بن معاوية عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يقبل الله عز وجل توبة عبد أشرك بالله بعد إسلامه
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ اس شخص کی توبہ قبول نہیں کرتا جو اسلام قبول کرنے کے بعد دوبارہ شرک میں مبتلا ہوجائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔