- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20006
- قرطبہ نمبر
- 20020
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 446
مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا مهدي ثنا غيلان عن مطرف عن عمران بن حصين : أن النبي صلى الله عليه وسلم سأله أو سأل رجلا وهو شاهد هل صمت من سرر هذا الشهر شيئا قال لا قال فإذا أفطرت فصم يومين
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات
حضرت عمران (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی سے پوچھا کیا تم نے شعبان کے اس مہینے کے آخر میں کوئی روزہ رکھا ہے ؟ اس نے کہا نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب رمضان کے روزے ختم ہوجائیں تو دو دن کے روزے رکھ لینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔