- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1996
- قرطبہ نمبر
- 1996
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 226
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن هشام ثنا قتادة عن موسى بن سلمة قال قلت لابن عباس : إذا لم تدرك الصلاة في المسجد كم تصلى بالبطحاء قال ركعتين تلك سنة أبي القاسم صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) سے عرض کیا کہ جب آپ کو مسجد میں باجماعت نماز نہ ملے اور آپ مسافر ہوں تو کتنی رکعتیں پڑھیں گے ؟ انھوں نے فرمایا دو رکعتیں، کیونکہ یہ ابو القاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔