مسند احمد 19959

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
19959
قرطبہ نمبر
19973
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 4، صفحہ 440

مسند (صحابی کا باب): حديث عمران بن حصين رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن علي بن زيد قال سمعت أبا نضرة قال : مر على مسجدنا عمران بن حصين فقمت إليه فأخذت بلجامه فسألته عن الصلاة في السفر فقال خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في الحج فكان يصلي ركعتين حتى ذهب وأبو بكر ركعتين حتى ذهب وعمر ركعتين حتى ذهب وعثمان ست سنين أو ثمان ثم أتم الصلاة بمنى أربعا

اردو ترجمہ

حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات

ابونضرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمران بن حصین (رض) ہماری مسجد کے پاس سے گذرے، میں ان کی طرف بڑھا اور ان کی سواری کی لگام پکڑ کر ان سے نماز سفر کے متعلق پوچھا، انھوں نے فرمایا کہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کے لیے نکلے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) واپسی تک دو دو رکعتیں پڑھتے رہے، پھر حضرت ابوبکر (رض) وعمر (رض) نے بھی اسی طرح کیا، چھ یا آٹھ سال تک حضرت عثمان (رض) نے بھی اسی طرح کیا، اس کے بعد وہ منٰی میں چار رکعتیں پڑھنے لگے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف من أجل علي بن زيد

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. سمعت

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔