- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1990
- قرطبہ نمبر
- 1990
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 226
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن بن جريج حدثني الحسن بن مسلم عن طاوس قال : كنت مع بن عباس فقال له زيد بن ثابت أنت تفتي الحائض ان تصدر قبل ان يكون آخر عهدها بالبيت قال نعم قال فلا تفت بذلك قال أما لا فاسأل فلانة الأنصارية هل أمرها النبي صلى الله عليه وسلم بذلك فرجع زيد الي بن عباس يضحك فقال ما أراك الا قد صدقت
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس (رض) کے ساتھ تھا، حضرت زید بن ثابت (رض) ان سے کہنے لگے کہ کیا آپ حائضہ عورت کو اس بات کا فتوی دیتے ہیں کہ وہ طواف وداع کرنے سے پہلے واپس جاسکتی ہے ؟ انھوں نے کہا جی ہاں ! حضرت زید (رض) نے فرمایا کہ یہ فتوی نہ دیا کریں، انھوں نے کہا کہ جہاں تک فتوی نہ دینے کی بات ہے تو آپ فلاں انصاریہ خاتون سے پوچھ لیجئے کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اس کا حکم دیا تھا ؟ بعد میں حضرت زید (رض) ہنستے ہوئے حضرت ابن عباس (رض) کے پاس آئے اور فرمایا کہ میں آپ کو سچا ہی سمجھتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَهُ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنْتَ تُفْتِي الْحَائِضَ أَنْ تَصْدُرَ قَبْلَ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهَا بِالْبَيْتِ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَلَا تُفْتِي بِذَلِكَ قَالَ إِمَّا لَا فَاسْأَلْ فُلَانَةَ الْأَنْصَارِيَّةَ هَلْ أَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ فَرَجَعَ زَيْدٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَضْحَكُ فَقَالَ مَا أُرَاكَ إِلَّا قَدْ صَدَقْتَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔