- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1971
- قرطبہ نمبر
- 1971
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 224
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثني أبو معاوية ثنا بن أبي ذئب عن القاسم بن عباس عن عبد الله بن عمير مولى بن عباس عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لئن بقيت الي قابل لأصومن اليوم التاسع
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو دسویں محرم کے ساتھ نویں محرم کا روزہ بھی رکھوں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔