- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19679
- قرطبہ نمبر
- 19694
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 410
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال أنبأنا العوام بن حوشب ثنا إبراهيم بن إسماعيل السكسكي أنه سمع أبا بردة بن أبي موسى وأصطحب هو ويزيد بن أبي كبشة في سفر وكان يزيد يصوم فقال له أبو بردة سمعت أبا موسى مرارا يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا مرض العبد أو سافر كتب له من الأجر مثل ما كان يعمل مقيما صحيحا
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
ابوبردہ اور یزید بن ابی کبثہ ایک مرتبہ سفر میں اکٹھے تھے یزید دوران سفر روزہ رکھتے تھے ابوبردہ نے ان سے کہا کہ میں نے اپنے والد حضرت ابوموسیٰ (رض) کو کئی مرتبہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص بیمار ہوجاتا ہے یا سفر پر چلا جاتا ہے تو اس کے لیے اتنا ہی اجر لکھا جاتا ہے جتنا مقیم اور تندرست ہونے کی حالت میں اعمال پر ملتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔