- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19645
- قرطبہ نمبر
- 19662
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 406
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن عبيد الله أخبرني نافع عن سعيد بن أبي هند عن أبي موسى عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : أحل لبس الحرير والذهب لنساء أمتي وحرم على ذكورها
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ریشم اور سونا یہ دونوں میری امت کی عورتوں کے لیے حلال اور مردوں کے لیے حرام ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بشواهده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔