- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19635
- قرطبہ نمبر
- 19652
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 405
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى ثنا حفص بن غياث عن بريد بن عبد الله بن أبي بردة عن أبيه عن جده أبي موسى الأشعري قال : قدمت على رسول الله صلى الله عليه وسلم في ناس من قومي بعد ما فتح خيبر بثلاث فاسهم لنا ولم يقسم لأحد لم يشهد الفتح غيرنا
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ میں اپنی قوم کے کچھ لوگوں کے ساتھ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوا تھا جب فتح خیبر کو ابھی صرف تین دن گذرے تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں بھی اس میں سے حصہ دیا اور ہمارے علاوہ کسی ایسے آدمی کو مال غنیمت میں سے حصہ نہیں دیا جو اس غزوے میں شریک نہیں ہوا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔