- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19542
- قرطبہ نمبر
- 19560
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 396
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن شقيق قال كنت جالسا مع أبي موسى وعبد الله فقال أبو موسى : ألم تسمع لقول عمار بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم في حاجة فأجنبت فلم أجد الماء فتمرغت في الصعيد كما تمرغ الدابة ثم أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكر ذلك له فقال إنما كان يكفيك ان تقول وضرب بيده على الأرض ثم مسح كل واحدة منهما بصاحبتها ثم مسح بهما وجهه لم يجز الأعمش الكفين
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
شقیق (رح) کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت ابوموسی اشعری (رض) اور حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا حضرت ابوموسیٰ (رض) کہنے لگے کیا آپ نے حضرت عمار (رض) کی یہ بات نہیں سنی کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کسی کام سے بھیجا مجھ پر دوران سفر غسل واجب ہوگیا مجھے پانی نہیں ملا تو میں اسی طرح مٹی میں لوٹ پوٹ ہوگیا جیسے چوپائے ہوتے ہیں پھر میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس واقعے کا بھی ذکر کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تمہارے لیے تو صرف یہی کافی تھا یہ کہہ کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین پر اپنا ہاتھ مارا پھر دونوں ہاتھوں کو ایک دوسرے پر ملا اور چہرے پر مسح کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔