- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19540
- قرطبہ نمبر
- 19558
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 396
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة عن عوف عن خالد الأحدب عن صفوان بن محرز قال أغمي على أبي موسى فبكوا عليه فأفاق فقال : اني أبرأ إليكم ممن برئ منه رسول الله صلى الله عليه وسلم ممن حلق أو خرق أو سلق
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) کے حوالے سے مروی ہے کہ ان پر بیہوشی طاری ہوئی تو ان کی ام ولدہ رونے لگی جب انھیں افاقہ ہوا تو اس سے فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ہے ؟ اس نے پوچھا کیا فرمایا ہے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں جو واویلا کرے، بال نوچے اور گریبان چاک کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔