- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19497
- قرطبہ نمبر
- 19515
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا الأعمش عن شقيق قال كان عبد الله وأبو موسى جالسين وهما يتذاكران الحديث فقال أبو موسى قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : بين يدي الساعة أيام يرفع فيها العلم وينزل فيها الجهل ويكثر فيها الهرج والهرج القتل
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
شقیق (رح) کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) اور حضرت ابوموسی اشعری (رض) کے ساتھ بیٹھے ہوئے حدیث کا مذاکرہ کررہے تھے حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کہنے لگے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت سے پہلے جو زمانہ آئے گا اس میں علم اٹھالیا جائے گا اور جہالت اترنے لگے گی اور " ہرج " کی کثرت ہوگی جس کا معنی قتل ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔