- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1943
- قرطبہ نمبر
- 1943
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 222
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن إدريس أنبأنا يزيد بن أبى زياد عن مقسم عن بن عباس قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم بين مكة والمدينة وهو صائم محرم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان سینگی لگوا کر خون نکلوایا، اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حالت احرام میں بھی تھے اور روزے سے بھی تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔