- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19223
- قرطبہ نمبر
- 19243
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن إبراهيم بن جرير عن قيس بن أبي حازم عن جرير عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه كان يدخل المخرج في خفيه ثم يخرج فيتوضأ ويمسح عليهما
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موزے پہن کر بیت الخلاء میں داخل ہوتے تھے پھر باہر آکر وضو فرماتے اور ان ہی پر مسح کرلیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك بن عبد الله النخعي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔