- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19201
- قرطبہ نمبر
- 19224
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 361
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان ثنا الأعمش عن إبراهيم عن همام قال : رأيت جرير بن عبد الله يتوضأ من مطهرة ومسح على خفيه فقالوا أتمسح على خفيك فقال انى رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وقال مرة يمسح على خفيه فكان هذا الحديث يعجب أصحاب عبد الله يقولون إنما كان إسلامه بعد نزول المائدة
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
ہمام کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت جریر (رض) نے پیشاب کرکے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا کسی نے ان سے کہا کہ آپ موزوں پر مسح کیسے کررہے ہیں جبکہ ابھی تو آپ نے پیشاب کیا ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں ! میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بھی دیکھا ہے کہ انھوں نے پیشاب کرکے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔ ابراہیم کہتے ہیں کہ محدثیین اس حدیث کو بہت اہمیت دیتے کیونکہ حضرت جریر (رض) نے سورت امائدہ (میں آیت وضو) ' کے نزول کے بعد اسلام قبول کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔