- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19082
- قرطبہ نمبر
- 19105
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 350
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أزهر رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب بن إبراهيم ثنا أبي عن صالح وحدث بن شهاب أن عبد الرحمن بن أزهر كان يحدث أنه : حضر رسول الله صلى الله عليه وسلم حين كان يحثي في وجوههم التراب قال أبي وهذا يتلو حديث الزهري عن قبيصة في شارب الخمر الرحمن بن أزهر
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ازہر (رض) کی حدیثیں
حضرت عبدالرحمن بن ازہر (رض) سے مروی ہے کہ میں اس وقت حاضر تھا جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شراب خور کے منہ میں مٹی ڈال رہے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ وَحَدَّثَ ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَزْهَرَ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ حَضَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ كَانَ يَحْثِي فِي وُجُوهِهِمْ التُّرَابَ قَالَ أَبِي وَهَذَا يَتْلُو حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ قَبِيصَةَ فِي شَارِبِ الْخَمْرِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه الزهري لم يسمع من عبد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔