- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19003
- قرطبہ نمبر
- 19025
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 341
مسند (صحابی کا باب): حديث حصين بن محصن رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال أخبرنا يحيى بن سعيد عن بشير بن يسار عن الحصين بن محصن : ان عمة له أتت النبي صلى الله عليه وسلم في حاجة ففرغت من حاجتها فقال لها النبي صلى الله عليه وسلم أذات زوج أنت قالت نعم قال كيف أنت له قالت ما ألوه الا ما عجزت عنه قال فانظري أين أنت منه فإنما هو جنتك ونارك
اردو ترجمہ
حضرت حصین بن محصن (رض) کی حدیث
حضرت حصین بن محصن (رض) سے مروی ہے کہ ان ایک پھوپھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں کسی کام کی غرض سے آئیں جب کام مکمل ہوگیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا تمہاری شادی ہوئی ہے ؟ انھوں نے عرض کیا جی ہاں ! نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا تم اپنے شوہر کی خدمت کرتی ہو ؟ انھوں نے کہا کہ میں اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتی الاّ یہ کہ کسی کام سے عاجز آجاؤں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس چیز کا خیال رکھنا کہ وہ تمہاری جنت بھی ہے اور جہنم بھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين . الحصين بن محصن مختلف في صحبته
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔