- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18965
- قرطبہ نمبر
- 18985
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 336
مسند (صحابی کا باب): حديث فرات بن حيان العجمي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا على بن عبد الله ثنا بشر بن السري قال أبو عبد الرحمن وحدثني أبو خيثمة ثنا بشر بن السري ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب عن فرات بن حيان : أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بقتله وكان عينا لأبي سفيان وحليفا فمر بحلقة الأنصار فقال انى مسلم قالوا يا رسول الله انه يزعم انه مسلم فقال ان منكم رجالا نكلهم إلى ايمانهم منهم فرات بن حيان بن أحمد فمن رجال النسائي وهو ثقة
اردو ترجمہ
حدیث فرات بن حیان عجلی کی حدیث
حضرت فرات بن حیان سے مروی ہے کہ نبی نے ان کے قتل کا حکم جاری کردیا کیونکہ وہ ابوسفیان کے جاسوس اور حلیف تھے، فرات کا گذر انصار کے ایک حلقے پر ہوا تو انھوں نے کہہ دیا کہ میں مسلمان ہوں، انھوں نے جا کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! وہ تو کہتا ہے کہ وہ مسلمان ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم میں سے بعض آدمی ایسے ہیں جن کی قسم پر ہم اعتماد کر کے انھیں ان کی قسم کے حوالے کردیتے ہیں، ان ہی میں فرات بن حیان بھی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَحَدَّثَنِي أَبُو خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ عَنْ فُرَاتِ بْنِ حَيَّانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِهِ وَكَانَ عَيْنًا لِأَبِي سُفْيَانَ وَحَلِيفًا فَمَرَّ بِحَلْقَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ إِنِّي مُسْلِمٌ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَزْعُمُ أَنَّهُ مُسْلِمٌ فَقَالَ إِنَّ مِنْكُمْ رِجَالًا نَكِلُهُمْ إِلَى إِيمَانِهِمْ مِنْهُمْ فُرَاتُ بْنُ حَيَّانَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح غير عبد الله
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔