- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18944
- قرطبہ نمبر
- 18964
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 334
مسند (صحابی کا باب): حديث ناجية الخزاعي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا هشام بن عروة عن أبيه عن ناجية الخزاعي وكان صاحب بدن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال قلت : يا رسول الله كيف أصنع بما عطب من الإبل أو البدن قال انحرها ثم ألق نعلها في دمها ثم خل عنها وعن الناس فليأكلوها
اردو ترجمہ
حضرت ناجیہ خزاعی (رض) کی حدیث
حضرت ناجیہ (رض) (جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اونٹوں کے ذمہ دار تھے) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ اگر ہدی کا کوئی اونٹ مرنے کے کر قریب ہوجائے تو کیا کروں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فریاما اسے ذبح کردو اور اس کے نعل کو اس کے خون میں ڈبو کر اس کی پیشانی پر مل دو اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دو تاکہ وہ اسے کھالیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔