- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18845
- قرطبہ نمبر
- 18865
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 316
مسند (صحابی کا باب): حديث وائل بن حجر رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن عاصم بن كليب عن أبيه عن وائل الحضرمي انه : رأى النبي صلى الله عليه وسلم حين سجد ويداه قريبتان من أذنيه
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر (رض) کی مرویات
حضرت وائل (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ کانوں کے قریب تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔