- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18800
- قرطبہ نمبر
- 18822
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 312
مسند (صحابی کا باب): حديث جندب البجلي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا عمران يعنى القطان قال سمعت الحسن يحدث عن جندب : ان رجلا أصابته جراحة فحمل إلى بيته فآلمت جراحته فاستخرج سهما من كنانته فطعن به في لبته فذكروا ذلك عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال فيما يروى عن ربه عز وجل سابقني بنفسه داور فقد ضعفه أبو داود والنسائي والعقيلي
اردو ترجمہ
حضرت جندب (رض) کی حدیثیں
حضرت جندب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی کو (میدان جنگ میں) کوئی زخم لگ گیا اسے اٹھا کر لوگ گھر لے آئے جب اسے درد کی شدت زیادہ محسوس ہونے لگی تو اس نے اپنے ترکش سے ایک تیر نکالا اور اپنے سینے میں اسے خود ہی گھونپ لیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے جب یہ بات ذکر کی گئی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد نقل کیا کہ میرے بندے نے اپنی کے معاملے میں مجھ پر سبقت کرلی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ يَعْنِي الْقَطَّانَ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يُحَدِّثُ عَنْ جُنْدُبٍ أَنَّ رَجُلًا أَصَابَتْهُ جِرَاحَةٌ فَحُمِلَ إِلَى بَيْتِهِ فَآلَمَتْ جِرَاحَتُهُ فَاسْتَخْرَجَ سَهْمًا مِنْ كِنَانَتِهِ فَطَعَنَ بِهِ فِي لَبَّتِهِ فَذَكَرُوا ذَلِكَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فِيمَا يَرْوِي عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ سَابَقَنِي بِنَفْسِهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث ضعيف بهذه السياقة لضعف عمران القطان وهو ابن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔