- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18768
- قرطبہ نمبر
- 18790
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 309
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي جحيفة رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه انه اشترى غلاما حجاما فأمر بمحاجمه فكسرت فقلت له أتكسرها قال نعم : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن ثمن الدم وثمن الكلب وكسب البغي ولعن آكل الربا وموكله والواشمة والمستوشمة ولعن المصور
اردو ترجمہ
حضرت ابوجحیفہ (رض) کی حدیثیں
عون بن ابی جحیفہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انھوں نے ایک سینگی لگانے والا غلام خریدا پھر انھوں نے سینگی لگانے کے اوزار کے متعلق حکم دیا تو اسے توڑ دیا گیا میں نے ان سے اس کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خون کی قیمت، کتے کی قیمت اور فاحشہ عورت کی کمائی سے منع فرمایا ہے اور جسم گودنے اور گدوانے والی عورت، سود کھانے اور کھلانے والے اور مصور پر لعنت فرمائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔