- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18652
- قرطبہ نمبر
- 18675
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 299
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن ثنا سفيان قال سمعت عمرو بن مرة أو قال حدثنا عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن البراء : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقنت في الصبح والمغرب قال شعبة مثله
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء بن عازب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز فجر اور نماز مغرب میں قنوت نازل پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔