- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1864
- قرطبہ نمبر
- 1864
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 216
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسحاق يعنى بن يوسف عن شريك عن خصيف عن مقسم عن بن عباس قال : كسفت الشمس فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه فقرأ سورة طويلة ثم ركع ثم رفع رأسه فقرأ ثم ركع وسجد سجدتين ثم قام فقرأ وركع ثم سجد سجدتين أربع ركعات وأربع سجدات في ركعتين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ عہد نبوت میں سورج گرہن ہوا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے صحابہ کے ساتھ کھڑے ہوئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز شروع کی اور ایک لمبی سورت کی تلاوت فرمائی، پھر رکوع کیا، پھر سر اٹھا کر قراءت کی، پھر رکوع کر کے دو سجدے کئے، پھر کھڑے ہو کر قراءت، رکوع اور دو سجدے کئے، اس طرح دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے ہوئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔