- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18527
- قرطبہ نمبر
- 18550
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا يحيى بن سعيد عن عدى بن ثابت عن البراء بن عازب انه : صلى خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم العشاء الآخرة فقرأ والتين والزيتون
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے نماز عشاء پڑھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ایک رکعت میں سورت والتین کی تلاوت فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔