- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18517
- قرطبہ نمبر
- 18540
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال أبو إسحاق أنبأني قال سمعت عبد الله بن يزيد يخطب حدثنا البراء وكان غير كذوب : انهم كانوا إذا صلوا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فرفع رأسه من الركوع قاموا قياما حتى يروه قد سجد فيسجدوا
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے تو صحابہ کرام (رض) اس وقت تک کھڑے رہتے جب تک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سجدے میں نہ چلے جاتے اس کے بعد وہ سجدے میں جاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔